وفاق نے اعدادوشمار میں تبدیلی سے ہمارے سرپلس کو کم کردیا: مزمل اسلم

پشاور:  مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاق نے اعدادوشمار میں تبدیلی کر کے ہمارے سرپلس بجٹ کو 86 ارب تک کم کردیا۔ خیبرپختونخوا کے سرپلس بجٹ اور وفاقی کھاتوں بارے اپنے ایک بیان میں مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ہمارے حساب کے مطابق خیبرپختونخوا کا سرپلس بجٹ […]

مہنگی بجلی کے باعث صارفین نے نیشنل گرڈ سے خریداری کم کردی

اسلام آباد:   مہنگی بجلی کے باعث صارفین نے نیشنل گرڈ سے بجلی کی خریداری کم کردی۔ دنیا نیوز کو موصول ہونیوالی دستاویز کے مطابق سال 2023 کے مقابلے میں 2024 کے دوران سولر نیٹ میٹرنگ میں سو فیصد اضافہ ہوا، سال 2024 میں نیٹ میٹرنگ 2500 میگاواٹ پر پہنچ گئی جو 2023 میں 1309 میگاواٹ […]

پاکستان 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب

اسلام آباد:  پاکستان رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں […]

قذافی سٹیڈیم کی تعمیر محسن نقوی کا نہیں پوری ٹیم کا کارنامہ ہے: چیئرمین پی سی بی

لاہور:  چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے قذافی سٹیڈیم کی تعمیر صرف میرا نہیں پوری ٹیم کا کارنامہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آج کا دن پی سی بی کیلئے بہت اہم ہے،آج کا دن پاکستانی عوام کیلئےبہت خوشی […]

قذافی سٹیڈیم کاافتتاح: شہباز سپیڈ ماضی، اب محسن سپیڈ چل رہی ہے :وزیراعظم

لاہور  وزیراعظم شہباز شریف نے نوتعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کا افتتاح کردیا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چیئرمین پی سی بی اور قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اپ گریڈیشن کے بعد قذافی سٹیڈیم میں 32 […]

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی

لاہور:   قذافی سٹیڈیم کی افتتاحی تقریب کے دوران چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی بھی کردی گئی۔ افتتاحی تقریب کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے سٹیج پر آکر کٹ کی رونمائی کی، قومی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ میں شرٹ میں ہلکا سبز رنگ نمایاں ہے جبکہ […]

صائم ایوب کے حوالے سے بری خبر، 10 ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

لاہور:   جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران ٹخنے کی انجری کا شکار ہونے والے پاکستان کے جارح مزاج نوجوان بیٹر صائم ایوب 10 ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے صائم ایوب کی انجری کے حوالے سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے جس میں بتایا […]

فارچیون باریشال نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

ڈھاکہ:   بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں فارچیون باریشال نے چٹاگانگ کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ فاتح ٹیم نے 195 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، تمیم اقبال نے 54 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور […]

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑی تیاری، سہ فریقی سیریز کا آغاز

لاہور:   چیمپئنز ٹرافی سےقبل ٹرائی نیشن سیریز کا لاہور میں آغاز ہو گیا، قذافی سٹیڈیم آج سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔  ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شریک ہیں، گزشتہ روز تینوں کپتانوں کےہمراہ ٹرافی کی رونمائی کی، کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ […]

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑی تیاری، سہ فریقی سیریز کا آغاز

لاہور:   چیمپئنز ٹرافی سےقبل ٹرائی نیشن سیریز کا لاہور میں آغاز ہو گیا، قذافی سٹیڈیم آج سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کی میزبانی کر رہا ہے۔  ایونٹ میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شریک ہیں، گزشتہ روز تینوں کپتانوں کےہمراہ ٹرافی کی رونمائی کی، کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ […]