پاکستان

اقبال کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کی شاعری عمل اور خود شناسی کی لازوال دعوت ہے۔ مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے 147 ویں یومِ پیدائش پر پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ علامہ محمد اقبال ایک صاحب بصیرت شاعر، فلسفی اور بلند پایہ […]

پاکستان

کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 24 افراد جاں بحق، 56 زخمی

کوئٹہ :    صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خودکش دھماکے میں 24 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق دھماکا آج صبح ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر اس وقت ہوا جب وہاں مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی […]

پاکستان

علامہ اقبال کا 147 واں یوم ولادت ، مزاراقبال پرگارڈزتبدیلی کی پروقارتقریب

لاہور :    مفکرِپاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مزارِ اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی ایک پر وقار تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان […]

پاکستان

عمران خان قوم کے دم پر رہا ہوں گے: علی محمد خان

اسلام آباد:  رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کے دم پر رہا ہوں گے۔ دنیا نیوز کے پروگرام’’ٹونائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ کوئی ہماری مدد کو نہیں آئےگا، اپنی جنگ خود ہی لڑنی پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی […]

پاکستان

شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر، ہسپتال داخل

نوشہرہ:    گنڈیری شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 17 بتائی جا رہی ہے، ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا، 7 افراد کو مقامی لوگوں نے پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا […]

تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تاریخ ساز دن، ہنڈرڈ انڈیکس 93 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی:   پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے باعث ہنڈر انڈیکس پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 771 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین […]

تجارت

ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین سولر پر منتقل، بجلی کی طلب میں مسلسل کمی

اسلام آباد:  ملک بھر نیٹ میٹرنگ اور سولر کی وجہ سے بجلی کی طلب میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ این پی سی سی کے مطابق سالانہ بنیادوں پر بجلی کی طلب میں 6.4 فیصد کمی آئی ہے، بجلی کی طلب میں کمی کی بڑی وجہ صارفین کی سولر پر منتقلی قرار دی گئی ہے۔ دنیا […]

تجارت

ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد صارفین سولر پر منتقل، بجلی کی طلب میں مسلسل کمی

اسلام آباد:  ملک بھر نیٹ میٹرنگ اور سولر کی وجہ سے بجلی کی طلب میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ این پی سی سی کے مطابق سالانہ بنیادوں پر بجلی کی طلب میں 6.4 فیصد کمی آئی ہے، بجلی کی طلب میں کمی کی بڑی وجہ صارفین کی سولر پر منتقلی قرار دی گئی ہے۔ دنیا […]

تجارت

ایس آئی ایف سی کی تیل کی ریفائنریوں کو توانائی کے وسائل کے مؤثر استعمال کی ہدایت

اسلام آباد:   خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے تیل کی ریفائنریوں کو توانائی کے وسائل کے مؤثر استعمال کی ہدایت کر دی۔ ایس آئی ایف سی تیل کی ریفائنریوں کے چیلنجز حل کرنے کیلئے معاونت فراہم کرنے کیلئے سرگرم ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی جانب […]

تجارت

ایم ایل ون ٹیسٹ پراجیکٹ کراچی سے حیدرآباد کی فنانسنگ کیلئے فنانشل پلان تیار

اسلام آباد:   ایم ایل ون ٹیسٹ پراجیکٹ کراچی سے حیدرآباد کی فنانسنگ کیلئے فنانشل پلان تیار کر لیا گیا۔ پلاننگ کمیشن کی دستاویزات کے مطابق ایم ایل ون ٹیسٹ پراجیکٹ کیلئے 85 فیصد رقم چین فراہم کرے گا اور 15 فیصد مقامی ذرائع سے فنانسنگ ہو گی، پراجیکٹ کیلئے چین سے فنانسنگ پر 2.3 فیصد […]