فیصلہ کن ون ڈے: شاہینوں اور کینگروز میں کل گھمسان کا رن پڑے گا
پرتھ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا سکواڈ ایڈیلیڈ سے پرتھ پہنچ گیا جہاں کل دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کی کوشش کریں گی۔ تین میچوں کی سیریز کا یہ فیصلہ کن میچ […]












