پاکستان

ڈی جی پاسپورٹ کی 15 دسمبر تک تمام کیٹگری کے پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد:    ڈی جی پاسپورٹ نے 15 دسمبر تک تمام کیٹگری کے پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا چیئرمین راجہ خرم نواز کی زیر صدرات اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں پاسپورٹ اجرا میں تاخیر کے معاملے پر بحث ہوئی۔ […]

پاکستان

مریم نواز کا ٹماٹر، پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کا اعلان

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے 3 ارب روپے کا میکانائزڈ فارمنگ پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹماٹر اور پیاز کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات جاری ہیں، خصوصی پروگرام میکانائزڈ فارمنگ کے ذریعے پنجاب میں 3 ارب […]

پاکستان

جی ایچ کیوحملہ کیس: مزید شواہد عدالت میں جمع

راولپنڈی:    جی ایچ کیو حملہ کیس میں پولیس نے مزید شواہد راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرا دیئے۔ پولیس نے مقدمے کے 87 گواہان اور جائے وقوعہ کا نقشہ عدالت میں پیش کر دیا جس میں 54 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ […]

پاکستان

عمران خان کو تسلیم کیے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: فواد چودھری

لاہور:   سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہمیت تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سیاسی حالات میں پختگی نہیں ہے، پاکستان کے مسائل کا حل ٹرمپ نے نہیں پاکستان کے لوگوں […]

پاکستان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد:   محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور […]

پاکستان

جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے: بیرسٹرسیف

پشاور:    مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا لہرانا جعلی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ امریکی جھنڈا جعلی حکومت کے کارندوں نےسازش کے تحت لہرایا، جعلی حکومت اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں کی ماہر ہے، ایسی […]

پاکستان

فاتح راولاکوٹ کیپٹن حسین خان شہید کا آج 77 واں یوم شہادت

لاہور:    فاتح راولاکوٹ کیپٹن حسین خان شہید کا آج 77 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ کیپٹن حسین خان شہید ضلع راولاکوٹ کے علاقے حسین کوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1936 میں جنگ عظیم دوئم میں برما کے محاذ پر حصہ لیا، 1947 کی جنگ آزادی کے دوران گھر گھر جا کر […]

تجارت

گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی، صارفین کو بجلی پر منتقل کرنے کا پلان

اسلام آباد:    گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے گا، اس مقصد کو پورا کرنے […]

کھیل

پاکستانی باکسرشعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی

مسقط:   پاکستانی باکسر شعیب خان زہری نے انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ جیت لی۔ مسقط میں انٹرنیشنل باکسنگ فائٹ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا جس میں شعیب خان نے افغان باکسرکو ہرا کر انٹرنیشنل باکسنگ ٹائٹل جیت لیا۔ علاوہ ازیں شعیب خان زہری کی فائٹ رواں سال کے آخری مہینے دسمبر میں بھارتی باکسر کے ساتھ […]

کھیل

بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ، پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

دبئی :    بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک میں ٹیم پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں متحدہ عرب امارات کو شکست دی، میزبان یو اے ای کے خلاف پاکستان ٹیم 3-10 کے سکور سے کامیاب ہوئی۔ اس سے قبل پاکستان نے پہلے […]