سید سمیر حسین پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دیدی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ نے سید سمیر حسین کو پی سی بی کا نیا سی او او لگانے کی منظوری دیدی ہے، چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر منظوری دی […]













