کھیل

دبئی : پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا

دبئی :    پاکستان نے دبئی میں ہونے والا بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ جیت لیا۔ دبئی میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان ٹیم میزبان متحدہ عرب امارات کے خلاف شروع ہی سے چھائی رہی اور ایک، ایک کرکے سکور بناتی رہی۔ فائنل میں متحدہ عرب امارات […]

کھیل

ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ: پاکستانی بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

مالے :  جنوبی ایشیا کے ملک مالدیپ میں ہونے والی پندرہویں ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیق چیمپئن شپ میں پاکستانی بلال احمد نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بلال احمد نے مینز فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے گزشتہ برس جنوبی ایشیا ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کیا […]

کھیل

محمد آصف تیسری بار ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے

کراچی:   پاکستان سنوکر پلیئر محمد آصف تیسری بار ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر وطن واپس پہنچ گئے۔ کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر سنوکر چیمپئن محمدآصف کا شاندار استقبال کیا گیا، محمد آصف نے پہلی بار بلغاریہ، دوسری بار ترکی اور اب تیسری بار قطر میں منعقدہ سنوکر فائنل میں ایرانی کھلاڑی کو شکست دی۔ ایئر […]

کھیل

پاکستانی طیب اکرام بلا مقابلہ صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن منتخب

عمان :  پاکستان کے طیب اکرام 8 برس کیلئے بلا مقابلہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ عمان کے شہر مسقط میں انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے سو سال مکمل ہونے پر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ایف آئی ایچ کانگریس کے 49 ویں اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے گئے،ایف آئی ایچ […]

کھیل

پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر کا اعزاز حاصل کرلیا

لاہور:   ایشین شوٹنگ کنفیڈریشن نے اپنی سالانہ رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کی اولمپیئن شوٹر کشمالہ طلعت کو 10 میٹر ائر پسٹل میں ایشیا کی دوسری بہترین شوٹر قرار دے دیا۔ خواتین کی 10 میٹر ائر پسٹل رینکنگ میں کشمالہ طلعت 1350 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں جبکہ بھارت کی ایشا سنگھ […]

کھیل

سعودیہ میں ہونیوالا آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ پاکستانی جوڑی نے جیت لیا

ریاض:   پاکستانی جوڑی نے سعودی عرب میں ہونے والا آئی ٹی ایف جونیئر ایونٹ جیت لیا۔ احمد نائیل قریشی اور بلال عاصم نے آئی ٹی ایف جے 60 ٹورنامنٹ جیتا، ریاض میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں پاکستانی جوڑی نے ہانگ کانگ اور سعودی پلیئرز کے پیئر کو ہرایا۔ نائیل اور بلال نے عیسیٰ […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت کا انکار، پاکستان ڈٹ گیا، کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور

لاہور:    چیمپئنر ٹرافی 2025 میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی حکومت نے پی سی بی سے رابطہ […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے شروع ہونے میں 100 روز باقی، شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار

لاہور:    چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے، تاحال شیڈول کا فیصلہ نہ ہو سکا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شروع ہونے میں 100 روز باقی رہ گئے ہیں لیکن شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہے، بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان میں کھیلنے سے پہلے ہی انکار کر چکا ہے جس […]

کھیل

پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں: روہت شرما

ممبئی: (  بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پاکستان جانے یا نہ جانے کا فیصلہ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، دونوں بورڈز یہ فیصلہ کریں گے۔ روہت شرما نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہماری توجہ چیمپئنز ٹرافی پر ہے، اگر بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجا جائے گا تو […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی معاملہ: آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا: جاوید میانداد

لاہور:    سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی معاملے پر آئی سی سی کو اپنا رول ادا کرنا ہوگا۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرجاوید میانداد نے کہا کہ لگتا ہے بھارت نے پاکستان نہ آنے کی قسم کھائی ہے، پاکستان اوربھارت ہمسایہ ملک ہیں، ایک دوسرے سےالگ نہیں […]