پاکستان

مبینہ کرپشن کیس، پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور:    احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں پی ٹی آئی رہنما چودھری پرویز الہٰی کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس پر سماعت ہوئے، اے ٹی سی کے جج زبیر […]

پاکستان

سرمایہ کاری کے نام پر فراڈ، چیئرمین نیب اور دیگر سے بیان حلفی طلب

کراچی:    سندھ ہائی کورٹ نے سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے کیس میں فریقین سے بیان حلفی طلب کر لیے۔ عدالت میں سرمایہ کاری کے نام پر شہریوں سے بڑے پیمانے پر فراڈ کے کیس میں ڈی جی نیب کراچی، چیئرمین نیب اور دیگر کے خلاف توہین عدالت […]

پاکستان

فواد نے توہین الیکشن کمیشن کے تیسرے کیس میں بھی معافی مانگ لی

اسلام آباد:    سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے توہین الیکشن کمیشن کے تیسرے کیس میں بھی معافی مانگ لی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت فواد چودھری نے […]

پاکستان

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانیوالے پی ٹی آئی قائدین گرفتار، کچھ دیر بعد رہا

راولپنڈی:   بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قائدین بانی تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے۔ گرفتار ہونے والوں میں […]

پاکستان

پشاور: پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار

پشاور:    پشاور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پولیس لائنز مسجد میں خودکش دھماکے کا مرکزی سہولت کار گرفتار کرلیا۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ دہشت گرد محمد ولی پولیس کانسٹیبل اور اس کاتعلق کالعدم جماعت الاحرار سے ہے، محمد ولی نے […]

پاکستان

پنجاب میں سموگ 11 ملین بچوں کیلئے سنگین خطرہ ہے : یونیسیف

جینیوا:   اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں شدید آلودہ فضا لوگوں، بشمول پانچ سال سے کم عمر کے 1.1 کروڑ سے زیادہ بچوں کیلئے سنگین خطرات کا باعث بن رہی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیسیف کی جانب سے گزشتہ روز جاری کردہ […]

پاکستان

محسن نقوی کا اسلام آباد میں نئی سڑکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان

لاہور:   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سڑکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گلبرگ میں سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پر پہنچے اور ان سے ملاقات کی، صوبائی وزیر شافع حسین بھی اس موقع […]

پاکستان

ننکانہ صاحب میں 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان

ننکانہ صاحب:    ننکانہ صاحب میں 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بابا گورونانک کے 555 ویں جنم […]

تجارت

ترکش سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ترکیہ کے سفیر نے ملاقات کی اور تاریخی اور دیرینہ برادرانہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع کے شعبہ میں دوطرفہ تعاون پر بھی بات چیت کی گئی، وزیر خزانہ نے ترک سفیر […]

تجارت

ایئرپیوریفائر ز کی طلب میں اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور:    صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ سے بچاؤ کے لیے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جتن کرنا شروع کردیئے۔ گزشتہ سالوں کی نسبت رواں برس ایئر پیوریفائرز کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گیا، مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، مارکیٹ میں ایئر پیوریفائرز کی قیمت 28 ہزار سے […]