بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارتی ٹیم کو پاکستان آنے کیلئے منظوری نہ ملی
دہلی: بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لیے تاحال حکومتی منظوری نہ مل سکی۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم حکومتی اجازت کی منتظر ہے، بھارتی ٹیم نے پاکستان میں بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں حصہ لینا ہے۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو وزارت کھیل کی […]












