تجارت

آئی ایم ایف وفد کی وزارت خزانہ آمد، وفاقی وزیر محمد اورنگزیب سے ملاقات

اسلام آباد:    عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد وزارت خزانہ پہنچا اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی، وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا۔ […]

تجارت

سعودی عرب میں ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد:    سعودی عرب میں ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔ ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش ’’سنگل کنٹری ایگزبیشن جدہ‘‘ میں شرکت کے لئے 25 نومبر تک درخواستیں جمع […]

تجارت

آئی ایم ایف کا ایل این جی کی درآمد پر سرکاری ملکیتی اداروں کی اجارہ داری ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ایل این جی کی درآمد پر سرکاری ملکیتی اداروں کی اجارہ داری ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ ایل این جی کی درآمد پر سرکاری ملکیتی اداروں کی اجارہ داری ختم کی جائے، ایل این جی کی خریداری […]

تجارت

ایئرپیوریفائر ز کی طلب میں اضافہ، قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

لاہور:  صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ سے بچاؤ کے لیے شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت جتن کرنا شروع کردیئے۔ گزشتہ سالوں کی نسبت رواں برس ایئر پیوریفائرز کی ڈیمانڈ میں اضافہ ہو گیا، مانگ میں اضافے کے ساتھ ہی قیمتیں بھی بڑھ گئیں، مارکیٹ میں ایئر پیوریفائرز کی قیمت 28 ہزار سے لے […]

کھیل

اے ٹی پی فائنلز، عالمی نمبرٹوالیگزینڈر زویروف اورکیسپر رڈ کا شاندار آغاز

روم :    جرمنی کےشہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ٹو الیگزینڈر زویروف اور ناروے کے ٹینس کھلاڑی کیسپر رڈ نے اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ اے ٹی پی فائنلز گروپ میچز اٹلی کے شہر ٹورن کے انالپی ایرینامیں جاری ہیں ، اے ٹی پی فائنلز کے […]

کھیل

بھارت کا پاکستان کے کئی سکریبل کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار

نیو دہلی :   بھارتی ہائی کمیشن نے زیادہ تر پاکستانی سکریبل کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ویزے نہ ملنے کے سبب ایشیا یوتھ سکریبل چیمپئن شپ کے لیے پاکستان ٹیم ٹائٹل کے دفاع سے محروم ہوگئی ہے۔ پاکستان سکریبل ایسوسی ایشن کے ڈائریکٹر طارق پیریز نے بتایا […]

کھیل

ہسپانوی فٹ بال لیگ: ریال سوسیڈاڈ نے بارسلونا کو 0-1 گول سے شکست دیدی

میڈرڈ:    ہسپانوی فٹ بال لیگ کے ایک میچ میں ریال سوسیڈاڈ نے ٹاپ ٹیبل ٹیم بارسلوانا کو 0-1 گول سے شکست دے دی، یہ بارسلونا کی لیگ میں دوسری شکست ہے۔ شیرالڈو بیکر نے ایک گول کر کے اپنی ٹیم ریال سوسیڈاڈ کی فتح میں اہم کردار ادا کیا، ریال سوسیڈاڈ نے بارسلونا کو […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور:    حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا، خط میں پی سی بی نے پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے آگاہ […]

کھیل

قومی سپنر نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

لاہور:   پاکستان کے سپنر نعمان علی کو اکتوبر کا آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا، انہوں نے سیریز میں 13.85 کی اوسط سے 20 وکٹیں لی تھیں۔ اس حوالے سے نعمان علی کا کہنا […]

کھیل

نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی سر گرم

پشاور:    نشے سے پاک پشاور مہم میں قومی کرکٹر فخر زمان بھی میدان میں آگئے، منشیات کے خلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے صوبائی حکومت کو اپنی خدمات پیش کر دیں۔ اس سلسلے میں مایہ ناز قومی کرکٹر فخر زمان نے کمشنر آفس پشاور میں کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود سے ملاقات کی، ملاقات […]