چین میں تیز رفتار کار نے راہگیروں کو کچل ڈالا، 35 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں تیز رفتار گاڑی نے لوگوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 43 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانے کا واقعہ جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے ژوہائی شہر میں پش آیا۔ خبر […]













