پنجاب میں شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آج بھی آلودہ شہروں میں سرفہرست
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر ویز کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے، موٹر وے […]













