اسرائیل کے حملے: تہران میں دفاعی سرنگ کی تعمیر شروع کر دی گئی
تہران: اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد تہران میں دفاعی سرنگ کی تعمیر کی جارہی ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ فیصلہ اسرائیل کی جانب سے ملک میں مختلف اہداف کو نشانہ بنانے کے بعد کیا گیا ہے، شہر کے وسط میں موجود ٹنل تہران میٹرو کے ایک سٹیشن کو امام خمینی […]













