چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کے اصولی مؤقف سے آئی سی سی کی پریشانیوں میں بھی اضافہ
لاہور: پاکستان کے اصولی مؤقف نے آئی سی سی کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا۔ مالی معاملات میں نقصان کے اندیشے کے باعث آئی سی سی بحرانی صورتحال سے دوچار ہوگیا، ڈیڈ لاک کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا جا سکا، آئی سی سی نے 100 ڈیز ٹوگو کے موقع […]













