پاکستان

محسن نقوی سے ہنگری اور شمالی مقدونیہ کے ہم منصب کی ملاقاتیں، باہمی امور پر تبادلہ خیال

بڈاپسٹ:    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہنگری کے وزیر داخلہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے 7 ویں وزارتی کانفرنس کیلئے بہترین انتظامات اور مہمان نوازی پر ہنگری کے ہم منصب کا شکریہ ادا کیا، محسن نقوی نے […]

پاکستان

کراچی بلدیاتی انتخابات: پیپلزپارٹی نے 8 نشستوں پر میدان مار لیا

کراچی:   کراچی کی 10میں سے 9 بلدیاتی نشستوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی نے 8نشستوں پر میدان مار لیا۔ پیپلزپارٹی 3چیئرمین، ایک وائس چیئرمین اور چار وارڈ ممبرز کی نشستیں جیت گئی، جماعت اسلامی کے اُمیدوار 2نشستوں پر کامیاب، سکھر یو سی 29 میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کی نشستیں […]

پاکستان

سموگ: لاہور، ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر، جمعہ، ہفتہ اور اتوار مکمل لاک ڈاؤن پر غور

لاہور :   سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی ڈیکلیئر کردی ، ان کاکہنا تھا کہ لاہور اور ملتان میں اگلے جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہو سکتا ہے، بدھ تک ٹریفک اور اے کیو آئی کی صورتحال دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ سینئر صوبائی وزیر […]

تجارت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوں گے

اسلام آباد:    پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آج چوتھے روز بھی مذاکرات ہوں گے۔ آج ہونے والے مذاکرات میں زرعی شعبے سے انکم ٹیکس کے خصوصی سیشنز ہوں گے، زرعی شعبے سے انکم ٹیکس بڑھانے کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا، زرعی ٹیکس آمدن بڑھانے کیلئے صوبائی […]

تجارت

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ

اسلام آباد:   پی آئی اے کی نجکاری کیلئے 10 ارب روپے کی بولی منسوخ کر دی گئی۔ ذرائع نجکاری کمیشن کے مطابق غیرملکی حکومت کو پی آئی اے فروخت کرنے کی تجاویز پیش کردی گئی، 30 نومبر تک اظہار دلچسپی کیلئے درخواستیں طلب کر لی گئیں، بلیو ورلڈ کنسورشیم کی بولی بھی منسوخ کر دی […]

تجارت

وفاق اور سندھ حکومت کا کیٹی بندر پورٹ بنانے پر اتفاق

کراچی:   وفاق اور سندھ حکومت کا کیٹی بندر پورٹ بنانے پر اتفاق ہوگیا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر سمندری امور قیصر شیخ کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ماہی گیروں کے مسائل سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ کیٹی بندر پورٹ بنانا وقت کی ضرورت […]

تجارت

پاور سیکٹر کی ریکوریاں بہتر کرانے کی یقین دہائی، آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد:   پاور سیکٹر کی جانب سے ریکوریاں بہتر کرانے کی یقین دہائی پر آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق سرکولر ڈیٹ میں رواں مالی سال 250 ارب روپے اضافہ ہونا ہے، 150 ارب روپے سے زائد خصوصی سبسڈی کے ذریعے ایڈ کیے جائیں گے، سبسڈی کے بعد گردشی قرضے […]

تجارت

کم لاگت بجلی کے توسیعی منصوبے پر کام کررہے ہیں: اویس لغاری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کم لاگت بجلی کے توسیعی منصوبے پر کام کررہے ہیں۔ برطانوی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ اقتصادی دباؤ کے پیش نظر توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو چیلنجز درپیش ہیں، سماجی […]

کھیل

پاک آسٹریلیا پہلا ٹی 20، بارش کے باعث ٹاس تاخیر کا شکار

برسبین:  پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن بارش کے باعث تاحال ٹاس بھی نہ ہوسکا جب کہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ […]

کھیل

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی

دبئی:    آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی۔ ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا لوگو میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی دکھایا گیا، آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے بعد پہلی بار ہو رہی ہے جو پاکستان میں کھیلی جا رہی ہے۔ […]