اختلافات سے مسلمانوں کے اتحاد کو خطرات لاحق، جنگیں بھڑکنے کا خطرہ ہے: امام مسجد نبویؐ
کیرالہ: مسجد نبویؐ کے امام اور خطیب شیخ عبداللہ البیجان نے بھارت میں ہونے والی’اسلام انسانیت اور امن کا مذہب ہے‘ کے عنوان سے ہونے والی کانفرنس میں شرکت کی۔ امام مسجد نبویؐ شیخ عبداللہ البیجان اس امن کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے، شیخ عبداللہ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]













