کھیل

بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا

نئی دہلی :    بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں مل سکی، بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان […]

کھیل

آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں

دبئی:   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے […]

کھیل

افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کے نمائشی میچ کا اعلان

میلبرن:   کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان ویمن کرکٹ ٹیم کا نمائشی میچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ویمنز ایشز کے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز افغانستان ویمن ٹیم اور کرکٹ ود آؤٹ بارڈرز کی ٹیم ان ایکشن ہوں گی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹی 20 میچ 30 جنوری کو میلبرن میں جنکشن اوول گراؤنڈ میں کھیلا […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد منتقل،16 نومبر سے ٹرافی ٹور کا آغاز

اسلام آباد:   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی۔ آئی سی سی شیڈول کے مطابق 16 نومبر سے چیمپئنز ٹرافی ٹور کا آغاز ہونا ہے، 24 نومبر تک جاری رہنے والے ٹرافی ٹور کا آغاز سکردو سے ہوگا، اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا […]

کھیل

پہلا ٹی 20: پاکستانی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت، آسٹریلیا کے ہاتھوں 29 رنز سے شکست

برسبین:   پہلے ٹی 20 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا نے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے، گلین میکسویل 19 گیندوں پر 43 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ میزبان ٹیم کی جانب سے ٹم ڈیوڈ […]

انٹرنیشنل

خفیہ دستاویزات کیس : فیڈرل کورٹ نے ٹرمپ کیخلاف اقدامات روک دیئے

واشنگٹن :    امریکا میں فیڈرل کورٹ آف اپیل نے خفیہ دستاویزات سے متعلق مقدمے میں منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اقدامات روک دیے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ امریکا کے محکمہ انصاف کے خصوصی قانونی مشیر جیک اسمتھ کی درخواست پر کیا گیا، اس اقدام کا مقصد اس "غیر معمولی […]

انٹرنیشنل

اسرائیل کی دمشق میں بھی بمباری ، 20 افراد جاں بحق

دمشق :   شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کو اسرائیلی فوج نے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ عرب میڈیا کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے تصدیق کی ہے کہ دمشق پر حالیہ اسرائیلی حملوں […]

انٹرنیشنل

ایلون مسک سے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب کی ملاقات، پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ

واشنگٹن:    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے امریکا ایران کشیدگی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، امیر سعید ایروانی نے ایلون مسک کو ایران میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی دعوت دی، ایرانی سفیر نے ایران […]

انٹرنیشنل

سری لنکا میں پارلیمانی ووٹنگ ختم، ڈسانائیکے کو برتری حاصل

کولمبو:   سری لنکا میں نئے حکمران کیلئے پارلیمانی ووٹنگ ختم ہوگئی، متعدد اضلاع میں ٹرن آوٹ 60 فیصد سے زیادہ رہا۔ سری لنکن صدر ڈسنائیکے کو ابتدائی گنتی میں برتری حاصل ہوگئی، پارلیمنٹ کی 225 نشستوں کیلئے 600 سے زائد سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار میدان میں تھے۔ حکومت بنانے کیلئے 225 میں سے 113 […]

انٹرنیشنل

پاپوا نیوگنی میں 6.6 شدت کا زلزلہ

پاپوا نیو گنی :    پاپوا نیو گنی میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا کہ پاپوا نیو گنی میں آج (جمعے)  کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئےہیں جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 6.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز […]