کامی کازی ڈرونز بڑے پیمانے پر تیار کئے جائیں: شمالی کوریا کے رہنما کا حکم
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کامی کازی ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کاحکم دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کا یہ حکم ملک کی مسلح افواج کو بڑی تعداد میں خود کش ڈرون فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے، رپورٹ […]













