ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، نداڈار، عالیہ ریاض سمیت 6 کرکٹرز کی چھٹی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کرکٹ ٹیم کی پلیئرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 25-2024 سیزن کیلئے 16 ویمنز کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے […]













