روس کا یوکرین کے انرجی انفراسٹرکچر پرمیزائلوں اور ڈرونزسے بڑا حملہ
ماسکو : روس نے یوکرین کے مختلف شہروں پر 120 میزائل اور 90 ڈرون داغ دیئے جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ انرجی انفراسٹرکچر پر حملوں کے بعد مواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس، یوکرین جنگ میں ایک بار پھر شدت آنے […]













