مسجد نبوی ﷺ میں افطاری کرانے والوں کیلئے نئے قوانین متعارف
مدینہ منورہ: رمضان المبارک کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں افطاری فراہم کرنے والوں کے لیے نئے قوانین متعارف کروا دیئے گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل اتھارٹی برائے حرمین شریفین نے افطار فراہم کرنے کے خواہش مند افراد اور اداروں کے لیے ایک آن لائن پورٹل متعارف کرایا ہے۔ اس پورٹل کے […]



