حکومت کا رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ صیام میں ہر ضلع میں چینی کے سٹالز لگائے جائیں گے۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق […]

گورنر پنجاب کا ڈچ اور جرمن ہاکی کلب کی ٹیموں اور شرکا کے اعزاز میں استقبالیہ

لاہور:   گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ڈچ اور جرمن ہاکی کلب کی ٹیموں اور شرکاء کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں استقبالیہ دیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ غیر ملکی ہاکی ٹیموں کا پاکستان آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے، ہماری سکیورٹی فورسز کی […]

قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ: سارہ ایرانی اور جیسمین پاؤلینی ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں داخل

دوحہ:  قطر اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اٹلی کی نامور ٹینس سٹار سارہ ایرانی اور ان کی ہم وطن جیسمین پاؤلینی ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ سارہ ایرانی اور جیسمین پاؤلینی پر مشتمل اطالوی جوڑی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں روس کی حریف کھلاڑی […]

صحرائے چولستان میں ٹرک ریس جرمن ٹیم نے جیت لی

بہاولپور:  صحرائے چولستان میں ٹرک ریس کے غیر حتمی نتائج آ گئے۔ 50 کلومیٹر ٹریک پر جرمن ٹیم پہلے نمبر پر آگئی، جرمن ٹیم نے 50 کلومیٹر کا فاصلہ 17 منٹ 23 سیکنڈز میں طے کیا، ٹرک ریس میں سید غضنفر آغا دوسرے اور سمیر ملک تیسرے نمبر پر آئے۔ ٹرک مقابلوں میں 4 ٹرکوں […]

چیمپئنز ٹرافی: ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے بدقسمت کھلاڑی

لاہور:   آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے، ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں لیکن بد قسمتی سے کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی۔ ایونٹ شروع ہونے سے قبل ہی متعدد کھلاڑی مختلف وجوہات، خصوصاً […]

سلمان علی آغا سہ فریقی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی:   پاکستان وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا کو سہ فریقی سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا گیا۔ کراچی میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ نیوزی لینڈ کے ویل اورور فائنل میچ جبکہ سلمان علی آغا سیریز کے […]

آئی سی سی کا ہر 4 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کروانے کا فیصلہ

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہر 4 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہو گی جس میں دنیا کی 8 بہترین ون ڈے ٹیمیں حصہ لیں گی۔ دوسری جانب ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 […]

آئی سی سی کا ہر 4 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کروانے کا فیصلہ

دبئی:  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہر 4 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی نے تصدیق کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی اب ہر چار سال بعد منعقد ہو گی جس میں دنیا کی 8 بہترین ون ڈے ٹیمیں حصہ لیں گی۔ دوسری جانب ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 […]

یو اے کے مزید 10 امدادی قافلے غزہ کی پٹی میں داخل ہوگئے

غزہ:  متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسانی امداد کے 10 قافلے غزہ کی پٹی میں داخل ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے انسانی امداد کے 10 قافلے مصری رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہوئے، یہ امداد ’’مدر آف دی نیشن‘‘ شیخہ فاطمہ بنت مبارک کی […]

چین کی بحیرہ جنوب میں آسٹریلیا کے اشتعال انگیز اقدامات کی شدید مذمت

بیجنگ:   چین نے جنوبی بحیرہ چین میں آسٹریلیا کی جانب سے جان بوجھ کرکی جانے والی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدام سے چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ترجمان ژانگ ژیاؤانگ نے 11 فروری […]