تجارت

پنجاب: کسان کارڈ کی تعداد 5لاکھ سے بڑھا کر7لاکھ 50ہزار کردی گئی

لاہور :   وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی طرف سے کسانوں کے لئے خوشخبری آگئی ، مریم نواز شریف نے کسان کارڈ کی تعداد 5لاکھ سے بڑھاکر 7لاکھ 50ہزار کر دی۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مطابق کسان کارڈ کے لئےپورٹل کے ذریعہ 12لاکھ 89ہزار درخواستیں وصول ہو گئیں، ترجمان بینک آف پنجاب نے 4لاکھ 87ہزار […]

کھیل

ٹی 20 سیریز: پاکستان کی بیٹنگ چلی نہ باؤلنگ! آسٹریلیا کے ہاتھوں وائٹ واش

ہوبارٹ:    ون ڈے سیریز کی فاتح پاکستان کو میزبان آسٹریلیا نے چاروں شانے چت کرتے ہوئے ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ ہوبارٹ میں کھیلا گیا جہاں قومی کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا […]

کھیل

رضوان کا سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو کیپنگ گلوز اور شرٹ کا عطیہ

سڈنی:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے کیپنگ گلوز اور شرٹ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کو عطیہ کر دی۔ محمد رضوان نے سڈنی میں آسٹریلیا کھیلے جانے والے دوسرے ٹی 20 میچ کے بعد گلوز اور شرٹ میوزیم کو عطیہ کی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میوزیم کی انتظامیہ نے گلوز اور شرٹ عطیہ […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کو تحفظات ہیں تو آگاہ کرے دور کردینگے: نقوی

لاہور:    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، بھارت کو تحفظات ہیں تو آگاہ کردے ہم دور کردیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ہدف کوحاصل کریں گے، چیمپئنز ٹرافی […]

کھیل

پاکستانی باکسرعثمان وزیرکا اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان

کراچی :  پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے اپنی پندرہویں انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کردیا ۔ عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ میکسیکن باکسر گارسیولوپیز کے خلاف لڑیں گے ، عثمان وزیر کی میکسیکن باکسر کے خلاف انٹرنیشنل رینک فائٹ ہوگی۔ عثمان وزیر اور گارسیولوپیز کے درمیان فائٹ 7 دسمبر کو انگلینڈ میں ہوگی، پارک کمیونٹی ارینا یارک […]

کھیل

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن براعظم انٹارکٹکا کی چوٹی ونسن سر کریں گے

کراچی:    پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن براعظم انٹارکٹکا کی چوٹی ونسن کو سر کریں گے۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن 16ہزار 500 فٹ بلند چوٹی سر کرنے دسمبر کے پہلے ہفتہ میں روانہ ہوں گے۔ کوہ پیما اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ چوٹی ونسن پر […]

کھیل

پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا

اشک آباد:   پاکستان کے حسن عثمانی نے اشک آباد اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔ ترکمانستان میں جاری اشک آباد اوپن ٹینس میں انڈر 14 کیٹیگری کے فائنل میں پاکستان کے حسن عثمانی نے ترکمانستان کے سلیمان کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، حسن عثمانی کی فتح کا سکور چھ ایک اور چھ صفر سے […]

کھیل

ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: کوریا کےسیون جی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسلام آباد:   ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں بوائز سنگل کے مقابلے میں کوریا کےسیون جی نے چین کے ژی یوان کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔ بوائز ڈبلزمیں احمد نیل قریشی اور بلال عاصم کامیاب، جبکہ گرلز سنگلز میں سری لنکا کی ینارا ڈی سلوا نے میدان مار لیا۔ ورلڈ جونیئر ٹینس چیمپئن شپ […]

انٹرنیشنل

بائیڈن کی یوکرین کو طویل فاصلے کے میزائلوں کے استعمال کی اجازت

واشنگٹن :   امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کو روس کے اندر حملے کرنے کیلئے پہلی مرتبہ دور فاصلے تک مر کرنے والے میزائل استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ میزائل امریکا نے یوکرین کو فراہم کیے ہیں ، امریکی ذمے داران نے مزید بتایا کہ یہ ہتھیار […]

انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج کی بمباری ، حزب اللہ کے ترجمان محمدعفیف شہید

بیروت :   اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں فضائی بمباری کرتے ہوئے حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف کو شہید کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بیروت میں راس البنع پر فضائی حملے کیے، جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے اعلیٰ میڈیا ریلیشنز افسر محمد عفیف جام شہادت نوش کرگئے۔ عرب […]