پاکستان

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد: (   الیکشن کمیشن نے بان پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ہوئی، ممبر […]

پاکستان

دریائے سندھ پر نہروں کے منصوبے پر سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے: بلاول بھٹو

کراچی:   چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دریائے سندھ پر نئی نہروں کے منصوبے سے پہلے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے۔ دریائے سندھ پر نئی نہروں کے وفاقی منصوبے کے حوالے سے ویڈیو بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اپنی رائے کو زبردستی نافذ کرنے سے منفی اثرات […]

پاکستان

بشریٰ بی بی غیر سیاسی، حکم اور ہدایات صرف عمران خان سے ملتی ہیں: اسد قیصر

صوابی:    تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی غیر سیاسی ہیں، جو حکم اور ہدایات ملتی ہیں وہ صرف اور صرف بانی پی ٹی آئی سے ملتی ہیں۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے اسد قیصر نے کہا کہ 24 نومبر کے احتجاج کے لیے ہم نے حکمتِ عملی […]

پاکستان

قائد اعظم یونیورسٹی میں 22 اور 25 نومبر کو تعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات ملتوی

اسلام آباد: (دنیا نیوز) قائد اعظم یونیورسٹی میں 22 اور 25 نومبر کو تعلیمی سرگرمیاں اور امتحانات ملتوی کردیئے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی کی 22 اور 25 نومبر کو ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی، فیصلے راولپنڈی اور اسلام آباد کی موجودہ صورتحال اور سڑکوں کی بندش کے تناظر میں کئے گئے ہیں۔ […]

پاکستان

حسن نواز کا دیوالیہ پن 29 اپریل 2025 کو ختم ہو جائے گا

لندن:    صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز کا دیوالیہ پن29 اپریل2025 کو ختم ہوجائے گا۔ قانونی ذرائع کے مطابق ایچ ایم آر سی اور حسن نواز کے درمیان ٹیکس کے تنازع کی رقم10 لاکھ پاؤنڈز سے کم ہے، ٹیکس کا تنازع، دھوکہ دہی یا منی لانڈرنگ کی تحقیقات نہیں […]

پاکستان

حکومت کوئی بھی پروپیگنڈا کرے24نومبرکو احتجاج ہوگا: وقاص اکرم

اسلام آباد:  سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت کوئی بھی پروپیگنڈا کرے 24نومبر کو احتجاج ہو گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ’’دنیا مہر بخاری‘‘ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ عمران خان کی  انسداد دہشت گردی کےکیسزمیں ضمانت تک رہائی مشکل […]

پاکستان

مایوسی حرام، مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے: آرمی چیف

کراچی:    آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان کے روشن اور مستحکم مستقبل پر کامل یقین ہے، ایک سال پہلے چھائے ہوئے مایوسی کے بادل آج چھٹ چکے ہیں۔ کراچی میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ میں نے گزشتہ […]

پاکستان

یو اے ای سے پہلی بار 3 بچوں کی ماں مس یونیورس کیلئے نامزد

دبئی:   متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ’مس یونیورس 2024ء‘ کے مقابلوں کے لیے پہلی بار نامزدگی پیش کر دی، یو اے ای کی جانب سے نمائندگی کے لیے جس ماڈل کا انتخاب کیا گیا ہے وہ ناصرف شادی شدہ ہیں بلکہ 3 بچوں کی والدہ بھی ہیں۔ واضح رہے کہ پہلے صرف 18 […]

تجارت

وزیر اعظم کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت

اسلام آباد:    وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان کیخلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔ شہباز شریف نے […]

تجارت

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی:   انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں آج 18 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک […]