انٹرنیشنل

افغان طالبان نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کر دی

کابل:    افغان طالبان حکومت نے غیر اسلامی کتابیں رکھنے پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان حکومت نے دوسرے ملکوں سے درآمد کردہ کتب کا لائبریریوں اور دوسری جگہوں پر معائنہ کرتے ہوئے غیر اسلامی یا دین مخالف کتب پر پابندی لگا دی ہے، ان پابندیوں کی زد میں حکومت مخالف […]

انٹرنیشنل

امریکا نے حماس رہنماؤں کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن:    بائیڈن انتظامیہ نے امریکی شہریوں کے قتل یا اُنہیں یرغمال بنانے کے جرم میں ملوث حماس رہنماؤں کی حوالگی مانگ لی۔ امریکی دفترِخارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایسے حماس رہنما جہاں کہیں بھی ہوں، امریکا کے حوالے کیے جائیں۔ یاد رہے کہ امریکی اور اسرائیلی میڈیا کے […]

انٹرنیشنل

روسی حملے کا خطرہ، امریکا نے یوکرین میں اپنا سفارتخانہ بند کردیا

کیف:  امریکا نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بڑے حملے کے خطرے کے پیشِ نظر اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے استعمال کی اجازت ملنے کے بعد ایک طرف روس نے اپنی نیوکلئیر ڈاکٹرائن تبدیل کرلی ہے تو دوسری جانب اجازت ملتے […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ نے سابق ریسلنگ ایگزیکٹو کو محکمۂ تعلیم کا سربراہ نامزد کردیا

واشنگٹن :   ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کی سابق سی ای او لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کا سربراہ نامزد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو 76 سالہ لنڈا میک میہن کو محکمۂ تعلیم کی قیادت کیلئے نامزد کیا ہے، انہوں نے اپنے ایک بیان […]

پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ٹیلی ویژن ڈے منایا جا رہا ہے

لاہور:   پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ٹیلی ویژن ڈے منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ٹیلی وژن کی اہمیت، ثقافتی و لسانی فوائد اور عوام میں اس کے استعمال کا شعور اجاگر کرنا ہے، اقوام متحدہ نے 1996 میں ہر سال 21 نومبر کو ٹیلی ویژن […]

پاکستان

محسن نقوی سے برطانوی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات کو مستحکم بنانے کا اعادہ

اسلام آباد:   وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر خارجہ برائے پاکستان و افغانستان ہمیش فالکنر نے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور پاک برطانیہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے مشترکہ اقدامات پر بھی […]

پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے تاجروں کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد:   پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کو روکنے اور غیرقانونی قرار دینے کے لیے تاجروں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ جناح سپر مارکیٹ کے صدر نے پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے اورغیرقانونی قرار دینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں وزارت […]

پاکستان

تحریک انصاف کا احتجاج: انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:   پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کے پیش نظر 23 نومبرسے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کے […]

پاکستان

پنجاب: پی ایس آر پی سکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری

لاہور:    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں پی ایس آر پی سکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس میں سکولوں کی تعمیر ومرمت […]

پاکستان

خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال

پشاور :   خیبرپختونخوا میں احتجاجی مظاہروں میں شریک 800 اساتذہ بحال کردیئے گئے، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ دستاویز کے مطابق کرک کی تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے 324 اساتذہ بحال کردیئے گئے، احتجاج میں شریک تحصیل تخت نصرتی کے 281 ٹیچرز، تحصیل کرک کے 195 ہڑتالی اساتذہ بھی بحال کردیئے گئے۔ یاد […]