پاکستان

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد سکولوں کے بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کا حکم

لاہور:    لاہور ہائیکورٹ نے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تمام سکولوں کو بچوں کو پک اینڈ ڈراپ کے لئے ٹرانسپورٹ دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے ریمارکس میں کہا سکولوں […]

پاکستان

ن لیگ سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے: گورنر پنجاب

لاہور :   گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سے ہمارا اتحاد محبت کا نہیں مجبوری کا ہے۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام 26 ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حید ر خان کا کہنا تھا کہ گورنر ایک آئینی […]

پاکستان

بانی پی ٹی آئی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے نہ باہر جائیں گے: بابر اعوان

اسلام آباد :    رہنما پی ٹی آئی و سینئر قانون دان بابر اعوان کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی سے ڈیل نہیں کریں گے نہ باہر جائیں گے، ہم عوام کے ووٹ کے ذریعے یہ جنگ جیت چکے ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی و سینئر قانون دان بابر اعوان نے […]

پاکستان

خیبر پختونخوا میں ہزاروں ہنرمند طلبہ بیروزگار، احساس ہنرپروگرام شروع کرنے کی تیاریاں

پشاور :    خیبر پختونخوا میں ہزاروں ہنر مند طلبہ کے بیروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، صوبائی حکومت نے احساس ہنر پروگرام شروع کرنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل اداروں سے فارغ التحصیل طلبہ روزگارکے لئے در در پھرنے پر مجبورہیں ، دستاویز کے مطابق ہرسال فارغ التحصیل 40 ہزار طلبہ […]

انٹرنیشنل

یوکرین کا پہلی بار برطانیہ کے سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ

کیف :   یوکرین نے پہلی بار برطانیہ کے سٹارم شیڈو میزائل سے روس پر حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوکرین نے پہلی مرتبہ روس کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے برطانیہ کے تیار کردہ سٹارم شیڈو میزائل کا استعمال کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن یوکرین کو امریکی […]

انٹرنیشنل

اسرائیلی فوج نے لبنان پر فاسفورس بم برسا دیئے، 24 گھنٹے میں مزید 28 افراد شہید

بیروت:   لبنان میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری رہی، بیروت سمیت مختلف علاقوں میں بمباری کی گئی۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 28 لبنانی شہید ہوگئے، صیہونی فوج نے یو این امن مشن کی عمارت پر بھی حملہ کر دیا جس کے باعث 4 اہلکار زخمی ہوگئے، اسرائیلی فضائیہ نے […]

انٹرنیشنل

فراڈ اوررشوت ستانی، بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پرامریکا میں فردجرم عائد

نئی دہلی :   بھارت کے اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکا میں ایک مبینہ سکیم کے تحت 250 ملین ڈالر سے زیادہ رشوت دینے اور سکیم کو امریکی سرمایہ کاروں سے چھپانے پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ گوتم اڈانی نے امریکا کے حالیہ صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے […]

انٹرنیشنل

باکو میں ماحولیاتی کانفرنس: سعودی بچے کی شرکت نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

باکو:    ماحولیاتی کانفرنس میں سعودی بچے کی شرکت نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقد ہونے والی COP29 موسمیاتی کانفرنس میں دس سالہ سعودی بچے فرید فلمبان نے دنیا کے سامنے خطاب کیا، جس میں اس نے ماحولیاتی مسائل اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بارے […]

انٹرنیشنل

اسرائیل لبنان جنگ بندی کی کوششیں: امریکی نمائندہ خصوصی آموس ہوچسٹن تل ابیب پہنچ گئے

تل ابیب:    اسرائیل لبنان جنگ بندی کی کوششوں کے سلسلے میں امریکی نمائندہ خصوصی آموس ہوچسٹن تل ابیب پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خصوصی نمائندے آموس ہوچسٹن اسرائیل اور لبنان میں جنگ بندی کے مشن پر گزشتہ روز اسی مقصد کے پیش نظر بیروت پہنچے تھے جہاں ہوچسٹن نے لبنانی حکومتی عہدے […]

انٹرنیشنل

ایران کے وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات، علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال

تہران:  ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں اپنے قطری ہم منصب سے ملاقات کی۔ مقامی سرکاری خبر رساں کے مطابق عراقچی اور قطر کے شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قطر نے امریکا اور مصر کے ساتھ مل کر […]