کھیل

ہوم سیریز کی تیاری مکمل، بھارت کو شکست دیکر ٹیسٹ سیریز کا فاتحانہ آغاز کرینگے: ٹراوس ہیڈ

پرتھ:    آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ٹراوس ہیڈ نے کہا ہے کہ مہمان بھارتی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر بارڈر گواسکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے۔ 30 سالہ ٹراوس ہیڈ نے کہا کہ بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لئے ان […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد کی اگلے ہفتے پاکستان آمد متوقع

لاہور:    چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) وفد کی اگلے ہفتے پاکستان آمد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی وفد کی آمد کی تاریخیں ابھی فائنل نہیں ہوئیں، آئی سی سی نے ابھی تک دورے کے لیے پی سی بی کو آگاہ نہیں کیا۔ ذرائع کا […]

کھیل

ٹی 20 انٹرنیشنل: پہلی بار گرین شرٹس کو سال میں 13 میچز میں شکست

لاہور:   پاکستانی ٹیم کو رواں سال ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 13 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، اس سے قبل کبھی ایسا نہیں ہوا۔ 2022 میں بھی پاکستانی ٹیم کو 12 شکستوں سے دوچار ہونا پڑا تھا، 2010 میں بھی 12 شکستیں قومی کرکٹ ٹیم کا مقدر بنی تھیں۔ واضح رہے کہ 2019 […]

کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکن ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور:    بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ سری لنکا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا لاہور ایئرپورٹ پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے عہدیداران نے استقبال کیا۔ افغانستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں پہلے ہی پاکستان پہنچ چکی ہیں جبکہ نیپال بلائنڈ کرکٹ ٹیم آج واہگہ کے […]

کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور:   بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ ہفتے سے لاہور میں شروع ہوگا۔ دوسری جانب پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ سے بھارت دستبردار ہوچکا ہے، بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے لیے […]

انٹرنیشنل

شاہد اسلم پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی گئی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی نے شاہد اسلم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا […]

انٹرنیشنل

میٹ گیٹز دستبردار، صدر ٹرمپ نے پیم بونڈی کو اٹارنی جنرل نامزد کردیا

واشنگٹن:   امریکی محکمہ انصاف کی نئی سربراہ کے طور پر نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیم بونڈی کو نامزد کیا ہے۔ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے عہدے کیلئے نامزد میٹ گیٹز اپنی نامزدگی سے دستبردار ہو گئے جس کے بعد پیم بونڈی کو اس عہدے کیلئے منتخب کیاگیا […]

انٹرنیشنل

مودی کا مسلم مخالف ایجنڈا انتخابی مہم کی آڑ میں بے نقاب

نئی دہلی :    مودی کی مسلم دشمنی ایک بار پھر کھل کر بے نقاب ، مسلم مخالف ایجنڈا انتخابی مہم کی آڑ میں سامنے آگیا ۔ مودی کی ہندو توا جماعت کی جانب سے مسلم مخالف اشتہار کو سوشل میڈیا پر پھیلایا گیا ، اشتہار میں مسلم مخالف جذبات کو فروغ دینے پر حملہ […]

انٹرنیشنل

روس کا یوکرین پر جنگی تاریخ میں پہلی بار بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا حملہ

ماسکو:   روس نے یکرین پر جنگی تاریخ میں پہلی بار بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا حملہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے فضائی حملوں میں آر ایس 26 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے استعمال کا دعویٰ یوکرینی فوجی کی جانب سے سامنے آیا ہے، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے بھی کہا کہ […]

انٹرنیشنل

غزہ میں امداد تقسیم کرنے والے فوجیوں کی جانوں کو شدید خطرہ ہے: یووگیلنٹ

تل ابیب:    اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے غزہ میں امداد کی تقسیم کی ذمہ داری لینے والے فوجیوں کی جانوں کو خطرہ قرار دے دیا۔ اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی جانب سے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی تقسیم کے […]