تجارت

پاک چین سرمایہ کاری کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار

اسلام آباد:    پاکستان اور چین کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اہم کردار ادا کررہی ہے۔ پاکستان نے چین میں 20 نئے تجارتی عہدوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی، وزارت کامرس نے رواں سال 5.5 ارب روپے تجارتی مشنز کے لیے مختص کیے ہیں، غیر ملکی […]

تجارت

350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام

کراچی:    حکومتِ پاکستان نے 350 ارب روپے کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 350 ارب روپے مالیت کے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز نیلام کیے، نیلامی میں 300 ارب روپے کے پی آئی بیز فروخت کرنے کا ہدف تھا۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل […]

کھیل

اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ بلی جین کنگ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

میڈرڈ :    اٹلی کی ٹیم نے پانچویں مرتبہ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن(ڈبلیو ٹی اے) بلی جین کنگ کپ جیت لیا۔ ڈبلیو ٹی اے بلی جین کنگ کپ کے 61 ویں ایڈیشن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے سپین کے شہر ملاگاکے مارٹن کارپینا ایرینا میں کھیلے جارہے ہیں جس کے فائنل میچ میں […]

کھیل

ایشین جونیئرکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم مسقط روانہ

کراچی:  پاکستان کی 18 رکنی جونیئر ہاکی ٹیم ایشین جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے عمان کے شہر مقسط روانہ ہوگئی۔ عمان کے دارالحکومت مسقط میں 26 نومبرسے 4 دسمبر 2024 تک شیڈول 10 ٹیموں کے ایونٹ کوعالمی جونیئر کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راونڈ کی حیثیت حاصل ہے، پہلی 6 پوزیشن پانے […]

کھیل

22 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر

میڈرڈ:    ٹینس کی دنیا کے نامور اسٹار اور کلے کورٹ کے کِنگ سپین کے رافیل نڈال کا انٹرنیشنل کیریئر اختتام پذیر ہو گیا۔ 22 گرینڈ سلیم ،اولمپکس میں سونے کا تمغہ اور 92 اے ٹی پی ٹائٹل سمیت بے شمار اعزاز اپنے نام کرنے والے سپینش سٹار کو آخری میچ میں شکست کا سامنا […]

کھیل

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستانی ویٹ لفٹر نے 2 گولڈ، ایک سلورمیڈل جیت لیا

یونائیٹڈ ورلڈ سپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں سکھر کے نوجوان ویٹ لفٹر نے 2 گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نوجوان پاکستانی ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت تھائی لینڈ میں ہونیوالی ورلڈ چیمپئن شپ 2024 حصہ […]

کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائر میچ میں انڈونیشیا کی سعودی عرب کو شکست

جکارتہ:  فیفا ورلڈکپ 2026 کے کوالیفائر میچ میں انڈونیشیا نے سعودی عرب کو دو گول سے اپ سیٹ شکست دے دی۔ جکارتہ کے سٹیڈیم میں فیفا ورلڈکپ 2026 کے ایشیئن کوالیفائر کے گروپ سی کا میچ ہوا جس میں انڈونیشیا اور سعودی عرب کی ٹیمیں میدان میں آئیں۔ انڈونیشیا کی ٹیم پہلے منٹ سے ہی […]

کھیل

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن براعظم انٹارکٹکا کی چوٹی ونسن سر کریں گے

کراچی:    پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن براعظم انٹارکٹکا کی چوٹی ونسن کو سر کریں گے۔ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن 16ہزار 500 فٹ بلند چوٹی سر کرنے دسمبر کے پہلے ہفتہ میں روانہ ہوں گے۔ کوہ پیما اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ چوٹی ونسن پر […]

کھیل

سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبرجیک پال کے ہاتھوں شکست

ٹیکساس:   19 سال بعد باکسنگ رنگ میں اترنے والے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن کو یوٹیوبر جیک پال نے شکست دے دی۔ ٹیکساس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں جیک پال نے سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے ہی میچ میں شکست سے دوچار ہوئے۔ 58 سالہ […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی: سی او او پی سی بی سمیر احمد ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید کو پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سمیر احمد ایک غیر معمولی منظم پروفیشنل ہیں جن میں انتظامی مہارت کے ساتھ […]