انٹرنیشنل

امریکا نیتن یاہو کی گرفتاری میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کی مدد کرے، کولمبین صدر

بگوٹا:   کولمبیا کے صدر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے جاری کردہ وارنٹ گرفتاری کا فیصلہ جائز ہے اور امریکا اس پر عمل درآمد میں مدد کرے۔ کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس […]

پاکستان

سموگ سے چھٹکارے کیلئے بیکار زمین پر زرعی جنگل لگانے کا فیصلہ

لاہور:    ماحولیاتی بہتری اور سموگ سے بچاؤ کیلئے پنجاب حکومت نے لاکھوں ایکڑ بیکار پڑی زمین پر زرعی جنگل لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبے کی تمام سرکاری و نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر فوکس کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، درختوں اور […]

پاکستان

قومی ایئر لائن کی نجکاری سے متعلق سوال پر فاروق ستار کا دلچسپ تبصرہ

کراچی:    رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستا ر نے قومی ایئرلائن کی نجکاری سے متعلق سوال پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار نے قومی ایئر لائن کی نجکاری تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری تو کیا پچکاری ہوگئی، نجکاری کا پروگرام ناکام ہوگیا، نجکاری […]

پاکستان

سزا یافتہ قیدیوں کو ان کے متعلقہ اضلاع کی جیلوں میں رکھنے کا فیصلہ

لاہور:   محکمہ داخلہ پنجاب نے سزا یافتہ قیدیوں کو ان کے اپنے اضلاع کی جیل میں رکھنے کی پالیسی بنا لی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قیدیوں کو ان کے اپنے ضلع کی جیل میں بھیجنے کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی، کمیٹی ایک ہفتے میں اپنی سفارشات اور لائحہ عمل طے کرے […]

پاکستان

کسی کو اسلام آباد کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دینگے: محسن نقوی

اسلام آباد:    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کسی کو وفاقی دارالحکومت کا امن و امان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی علی الصبح پولیس فورس کا حوصلہ بڑھانے پولیس لائنز پہنچ گئے، وزیرداخلہ نے قیام امن کیلئے اسلام آباد پولیس کی جانفشانی کی تعریف […]

وزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس  نیوز کے مطابق  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے […]

پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، اسلام آباد جانے والے تمام موٹرویز اور بس اڈے بند

راولپنڈی اسلام آباد میں ہفتہ کی شب سے میڑو بس سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند رہے گی، راولپنڈی سمیت ڈویژن بھر میں جلسے جلوسوں و اجتماعات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی نافذ ہے۔ راولپنڈی ڈویژن کے تین اضلاع راولپنڈی، اٹک اور جہلم میں پولیس کی معاونت کیلئے رینجرز کی خدمات بھی طلب کی […]

پاکستان

پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی میں اجلاس، 24 نومبر کے احتجاج بارے مشاورت

پشاور:   24 نومبر کو احتجاج کے سلسلے میں پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ ہاوس میں اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقدہ اجلاس میں سابق صدر عارف علوی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، شیخ وقاص اکرم شریک ہوئے، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور، بیرسٹر سیف اور دیگر اہم […]

پاکستان

پاکستان کا بڑا اقدام ، 87 ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے ویزے جاری

نئی دہلی:   بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے ، پاکستان نے بھارت کے ہندو یاتریوں کو مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلیے ویزے جاری کردیئے۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے 87 بھارتی ہندویاتریوں کو ویزے جاری کیے، یہ یاتری 24 نومبر سے 4 دسمبر 2024 تک پاکستان میں قیام […]

تجارت

آسٹریلیا میں تجارتی نمائش: پاکستانی پویلین کو ’’بہترین پویلین‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا

اسلام آباد:   آسٹریلیا میں منعقدہ تجارتی نمائش گلوبل سورسنگ ایکسپو میں پاکستان پولین کو "بہترین پویلین” ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وزارت تجارت کے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر جام کمال خان کی ہدایت پر عالمی نمائش میں پاکستان کی مصنوعات کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، گلوبل سورسنگ ایکسپو میلبرن میں پاکستان کے پویلین نے […]