تجارت

بابا گرونانک کے 555 ویں یوم پیدائش پر 55روپے کا یاد گاری سکہ جاری

کراچی:   سٹیٹ بینک نے بابا گرونانک دیو کے 555 ویں یوم پیدائش پر یاد گاری سکے کا اجراء کردیا۔ وفاقی حکومت نے 55 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے ، پیتل ، نکل اور تانبے سے بنے سکے کا وزن 13.5 گرام ہوگا، سکے کے سامنے کے رخ پر وسط میں ہلاک اور […]

کھیل

قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچز کا شیڈول تبدیل

لاہور:    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ کے میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق لاہور وائٹس اور سیالکوٹ کے درمیان لیگ کا آخری میچ اب 27 تا 31 دسمبر کھیلا جائے گا جس کے بعد 5 روزہ فائنل 2 سے 6 […]

کھیل

پی سی بی میں آپریشن کلین اپ، ڈومیسٹک کرکٹ کے 38 کوچز فارغ

لاہور:    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آپریشن کلین اپ کے تحت ڈومیسٹک کرکٹ میں کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے 38 کوچز کو فارغ کر دیا۔ یہ برطرفیاں ایک ماہ پہلے تیار ہونے والے پروانے کی روشنی میں کی گئی ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اکرم رضا کا کنٹریکٹ بھی ختم کر دیا […]

کھیل

چیمپئنز ٹی20 کپ کا 7 دسمبر سے راولپنڈی میں آغاز، شیڈول کا اعلان

لاہور:   پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک کھیلا جائےگا۔ ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی، دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں دوسری دستیاب سلاٹ کے لیے […]

انٹرنیشنل

بائیڈن کا فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، روس کیخلاف ملکر چلنے پر اتفاق

واشنگٹن:    امریکی صدر جوبائیڈن اور فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی اور فرانسیسی صدر کے درمیان یوکرین میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان یوکرین میں روس کے خلاف مل کر چلنے پراتفاق ہوا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل نامزد کر دیا

نیویارک:    ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی انتظامیہ کے لیے اہم عہدوں پر ٹیلی ویژن سے جڑی شخصیات کو نامزد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹر جینیٹ نیشیوات کو سرجن جنرل کے طور پر نامزد کر دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا […]

انٹرنیشنل

حماس کا جنگی جرائم میں ملوث دیگر اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کا مطالبہ

غزہ:    حماس نے جنگی جرائم میں ملوث دیگراسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کا بھی مطالبہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمت کی تحریک حماس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے غزہ جنگ کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے […]

انٹرنیشنل

امریکا :’آفت لانے والی مچھلی‘ سال میں تیسری مرتبہ ساحل پر نمودار

امریکا میں ساحل پر ’آفت لانے والی مچھلی، (ڈومز ڈے فش)‘ سال میں تیسری مرتبہ ساحل پر نمودار ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گہرے سمندر کی ایک نایاب مچھلی، جسے آفت کی علامت سمجھا جاتا ہے، جنوبی کیلی فورنیا کے ساحل پر سال میں تیسری مرتبہ پائی گئی ہے۔ کیلیفورنیا میں بھی […]

انٹرنیشنل

پاسداران انقلاب نے اسرائیل سے ہر ممکن بدلہ لینے کی یقین دہانی کرا دی

تہران:   پاسداران انقلاب نے اسرائیل سے ہر ممکن بدلہ لینے کی یقین دہانی کرا دی۔ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے باسیج فورسز کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا کہ اسرائیل خوفزدہ ہے، اس کے اہلکار پریشان اور فکر مند ہیں اور اس کے شہری پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔ میڈیا […]

انٹرنیشنل

برطانیہ نے بھی اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا

لندن:    برطانوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے بعد اگر اسرائیلی وزیراعظم برطانیہ آئے تو انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ برطانوی حکومت کے ترجمان نے واضح کیا کہ برطانیہ قوانین پرعملدرآمد کرنے والا ملک ہے اور وہ ہر اُس فیصلے پر عمل کرے گا جو عدالتوں کی طرف […]