فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت پھر معطل کردی
لاہور: فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی رکنیت پھر معطل کردی۔ فیفا کے جاری بیان کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے کیونکہ پی ایف ایف اپنے آئین میں وہ ترامیم شامل کرنے میں ناکام رہی جو شفاف اور جمہوری انتخابات کو یقینی بنانے اور […]



