انٹرنیشنل

برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، ہر چیز تہس نہس

لندن:    برطانیہ میں سمندری طوفان ’برٹ‘ نے تباہی مچادی، طوفان نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کر کے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان برٹ برطانیہ کے ساحل سے ٹکرا گیا جس سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا اور شہری گھروں میں محصور ہو […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ کا 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا منصوبہ

واشنگٹن:    امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی منتخب صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات کی جانچ پڑتال کیلئے تحقیقاتی ٹیم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ محکمہ انصاف میں تحقیقاتی ٹیموں کو اکٹھا کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ اس بات کا […]

انٹرنیشنل

امریکہ کا بھارتی شہری پر روس کو غیر قانونی سازوسامان کی فراہمی کا الزام

واشنگٹن:    بھارتی شہری پوری دنیا میں اپنی بددیانتی کی وجہ سے بدنام ہو چکے ہیں، حال ہی میں امریکہ نے بھارتی شہری پر روس کو غیر قانونی سازوسامان کی فراہمی کا الزام لگایا ہے۔ امریکہ نے بھارتی شہری سنجے کوشک پر روس کو غیر قانونی ایوی ایشن پارٹس کی فراہمی کا الزام لگایا، 57 […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج، اڈیالہ جیل جانیوالے راستے بھی سیل

راولپنڈی:    پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی سٹی اور چکری سے اڈیالہ جیل جانے والے راستے بھی بند کر دیئے گئے۔ اڈیالہ جیل جانے والے راستوں کو 4 مختلف مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کیا گیا ہے، خواجہ کارپوریشن چوک سے اڈیالہ جیل کی جانب جانے والا راستہ دونوں اطراف […]

پاکستان

عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے: احسن اقبال

لاہور:    وفاقی وزیر منصوبہ بندی و رہنما مسلم لیگ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کا واحد راستہ عدالتی و قانونی چارہ جوئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالتوں میں جاکر اپنی بے گناہی […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: کراچی میں بھی موبائل فون، انٹرنیٹ سروس متاثر

کراچی:    کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون، انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز اپنے بیان میں ترجمان وزارت داخلہ نے کہا تھا کہ صرف سکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین کیا […]

پاکستان

سموگ کی واپسی، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور:    سموگ نے لاہور کو نشانے پر رکھ لیا، صوبائی دارالحکومت لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں دنیا بھر میں سرفہرست ہے۔ باغوں کے شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی شرح 304 پر پہنچ گئی، ملتان سے 196 اے کیو آئی ریکارڈ جبکہ فیصل آباد سے 164 اے کیو آئی ریکارڈ کی […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: لاہور، پنڈی، پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند

لاہور:    پاکستان ریلوے نے پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان تمام ٹرینیں فوری بند کر دیں۔ پاکستان ریلوے نے پشاور سے راولپنڈی، لاہور سے راولپنڈی جبکہ ملتان اور فیصل آباد سے راولپنڈی کے درمیان تمام ٹرین سروس بند کر دی ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق آج اتوار […]

انٹرنیشنل

انتہا پسندی قبول نہیں، شرانگیزی پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا: محسن نقوی

اسلام آباد:   وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انتہا پسندی قبول نہیں، شرانگیزی پھیلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، فیض آباد آنے والے تمام لوگوں کو گرفتار کر لیا […]

پاکستان

اسلام آباد کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا: آئی جی

اسلام آباد:   آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ڈی چوک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ کسی بھی شر انگیزی سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، سکیورٹی پلان کا مقصد شر […]