پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج، جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے

اسلام آباد:   پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا، اطلاق وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں پر ہو گا۔ دوسری جانب ڈی سی مری نے کہا ہے کہ ضلع […]

پاکستان

کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جا سکتا: وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان

لاہور:  وزیر اعظم نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اہم بیٹھک ہوئی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: گنڈا پور، عمر ایوب کا ہری پور میں پڑاؤ، بشریٰ نے قافلے کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد:   بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر جاری احتجاج کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ہری پور انٹر چینج پر رک گئے جبکہ بشریٰ بی بی نے قافلے کی کمان سنبھال لی۔ بشریٰ بی بی خود کنٹینر پر سوار ہو گئیں اور احتجاج کو لیڈ کرنے کا فیصلہ […]

پاکستان

پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق ہوگیا

پارا چنار:   پارا چنار میں فریقین کا 7 روز کیلئے سیز فائر پر اتفاق ہوگیا۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی سربراہی میں حکومتی جرگہ کرم ایجنسی سے واپس پشاور پہنچ گیا، جرگے نے قبائلی مشران سے ملاقات کی، تنازع کے حل کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ جرگے نے گزشتہ روز بھی قبائلی عمائدین سے ملاقات […]

کھیل

سینئرز کا خلا پر کرنا آسان نہیں، نوجوان اچھا پرفارم کریں: رضوان

بلاوائیو:   پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے پاس موقع ہے کہ زمبابوے کے خلاف اچھا پرفارم کریں،محمد رضوان پریس کانفرنس کرتے ہوئے وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کا خلا پر کرنا آسان نہیں، آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیتنے کے […]

کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں: آئی سی سی

دبئی:   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کر دیا کہ منگل کو چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں ہے۔ آئی سی سی ذرائع نے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول، ہائبرڈ ماڈل اور بھارتی انکار کے معاملات پر کوئی میٹنگ اب […]

کھیل

بھارتی سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

نئی دہلی:    بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا، ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی۔ ویرات کوہلی نے یہ سنگ میل اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں عبور کیا، وہ 100 سنچریاں بنانے والے دنیا کے 37 ویں پلیئر ہیں۔ […]

کھیل

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کا ایونٹ میں فتح سے شاندار آغاز

لاہور:    بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے ایونٹ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے، پاکستان کی جانب سے بابر علی […]

کھیل

صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں فٹبال سٹیڈیم کا افتتاح کردیا

مریدکے:  صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر نے مریدکے میں رانا تنویر حسین فٹبال سٹیڈیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ فٹبال سٹیڈیم کے افتتاح کے موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپوره، اسسٹنٹ کمشنر، ڈی او سپورٹس، ضلعی افسران سمیت کھلاڑیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب […]

انٹرنیشنل

اہم معلومات کی رسائی کا معاملہ، نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز آمنے سامنے

تل ابیب:    اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیز میں اختلافات سامنے آگئے۔ نیتن یاہو نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ فوج نے اہم معلومات کی مجھ تک رسائی روکی، مجھے اندھیرے میں نہیں رکھا جانا چاہیے تھا، یہ پہلی دفعہ نہیں کہ معلومات کی رسائی روکی گئی ہو۔ واضح رہے […]