موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکول بچوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کریں: لاہور ہائیکورٹ
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر حکم نامہ جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے درخواستوں پر 3 صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد سکول بچوں کو ٹرانسپورٹ فراہم کریں، اس حوالے سے تمام […]













