کھیل

بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور:  بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ میں سری لنکا نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنائے، سری لنکا نے 121 رنز کا ہدف تیرہویں اوور میں حاصل کر لیا۔ دوسرے میچ میں بنگلا دیش نے نیپال کو […]

کھیل

پہلا ون ڈے: زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رنز سے شکست دے دی

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 80 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ  زمبابوے کے شہر بلاوائیو میں کھیلا گیا جس میں میزبان ٹیم […]

پوری ٹیم صرف ’’7‘‘ رنز پر آؤٹ، ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ

ٹی 20 کرکٹ کو تیز رفتار اور چوکوں چھکوں کا کھیل مانا جاتا ہے لیکن ایک ٹیم صرف 7 رنز کے مجموعے پر آؤٹ ہو گئی۔ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم کے ڈھیر ہونے کی یہ انہونی آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے سب ریجنل […]

انٹرنیشنل

جوہری پروگرام: ایران کا 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کیساتھ مذاکرات کا اعلان

تہران:    ایران نے کہا ہےکہ جوہری پروگرام بارے 29 نومبر کو برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ بات چیت ہوگی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران اپنے جوہری پروگرام اور خطے کی صورت حال کے بارے میں اسی ہفتے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے ساتھ تبادلہ خیال کرے گا۔ […]

انٹرنیشنل

ایران اسرائیلی حملوں کا جواب دینے کی تیاری کررہا ہے: سینئر مشیر علی خامنہ ای

تہران:   ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے کہا کہ ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر مشیر علی لاریجانی نے اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوجی حکام مختلف منصوبوں اور […]

انٹرنیشنل

حزب اللہ اور اسرائیل سیز فائر تک پہنچنے کیلئے دستیاب موقع سے فائدہ اٹھائیں: فرانس

پیرس:    فرانس کے وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے لبنان اور اسرائیلیوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری جنگ میں سیز فائر تک پہنچنے کے لیے دستیاب موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ وزیر خارجہ جین نول باروٹ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ایک موقع ہے اور میں […]

انٹرنیشنل

فرانس: خواتین پر جنسی تشدد کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے

پیرس:    فرانس بھر میں خواتین پر جنسی تشدد کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک بھر میں 400 سے زائد تنظیموں کے ارکان نے ریلیاں نکالیں، مردوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا، خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے حکومت سے خواتین کا تحفظ یقینی بنانے اور حقوق فراہم […]

انٹرنیشنل

دبئی میں لاپتہ ہونیوالے اسرائیلی ربی کی لاش برآمد

دبئی:   اسرائیلی مذہبی رہنما کی لاش کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شناخت کر لی گئی۔ دبئی سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی مذہبی و روحانی رہنما زوی کوگن جمعرات سے دبئی میں لاپتہ تھے، اسرائیلی میڈیا کے مطابق 28 سالہ اسرائیلی ربی کے پاس مشرقی یورپی ملک مولڈووا کا پاسپورٹ بھی تھا۔ […]

انٹرنیشنل

ایلون مسک نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا، مجموعی دولت 348 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

کیلیفورنیا:    ایلون مسک نے اپنا ہی ریکارڈ ایک بار پھر توڑ دیا، ایلون مسک کی دولت ریکارڈ 348 ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ ایلون مسک کی دولت میں ریکارڈ اضافہ ان کی کمپنی ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ سے ہوا ہے، اس سے قبل نومبر 2021 میں ایلون مسک کی دولت 340 […]

پاکستان

پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز

لاہور:    پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔ سیکرٹری سکولز پنجاب نے بتایا کہ 10 جنوری 2025 تک سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں […]