پاکستان

وزیراعظم سے صدر بیلاروس کی ملاقات، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاعی تعاون اور علاقائی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں گزشتہ دہائی کے دوران پاکستان اور بیلاروس تعلقات کے تمام پہلوؤں میں مثبت […]

پاکستان

بیلاروس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، پرتپاک استقبال، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد:  تین روزہ دورے پر پاکستان آئے بیلاروس کے صدر الیگزانڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ

اسلام آباد:    پی ٹی آئی کے احتجاج اور حکومت کی جانب سے احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد کی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد کی پروازیں پی کے 326 اور 310 جبکہ کراچی اور اسلام آباد […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند، جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ معطل

اسلام آباد:   پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند ہیں جبکہ جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد کے چائنہ چوک اور ڈی چوک پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے […]

پاکستان

آئینی بنچز کا قیام: سندھ ہائیکورٹ کی آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت

کراچی:    آئینی بنچز کے قیام کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے آئینی درخواستوں پر سماعت سے معذرت کر لی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ایس بی سی اے کے معاملے پر درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کی گئی، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ میرا کیس آرٹیکل (2) 199 کے تحت آتا ہے۔ […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید

اسلام آباد:    اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان شدید زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی جانب سے قانون نافذ کرنے […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد ڈی چوک پہنچ گیا

اسلام آباد:    سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا۔ ڈی چوک کے اطراف میں سکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ، زیرو پوائنٹ کے قریب مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا جبکہ پولیس نے جواباً آنسو گیس کی شیلنگ […]

پاکستان

بشریٰ بی بی کے آنے سے تحریک میں جان پڑی ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کےآنےسےتحریک میں جان پڑی ہے۔ ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کےپاس احتجاج کےعلاوہ کوئی آپشن نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی نے تین مطالبات پیش کیےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک […]

پاکستان

82 کروڑ روپے جیتنا چاہتے ہیں؟ تو دنیا کا کوئی بھی فرد ناسا کے نئے چیلنج کا حصہ بن سکتا ہے

کیا آپ امریکی خلائی ادارے ناسا کی مدد کرکے کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو آپ کو ناسا کو بتانا ہوگا کہ چاند پر مستقبل قریب میں انسانوں کے پہنچنے کے بعد کچرے کو کیسے محفوظ طریقے سے ری سائیکل کیا جائے۔ لیونا ری سائیکل چیلنج نامی پروگرام کے لیے لوگوں کو اپنے […]

کھیل

کینگروز گھر میں ہی ڈھیر، بھارت نے پرتھ ٹیسٹ 295 رنز سے جیت لیا

پرتھ:  سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔ پرتھ میں کھیلئے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں چوتھے روز آسٹریلیا کی ٹیم 534 رنز کے تعاقب میں 238 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ 22 نومبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں بھارت […]