انٹرنیشنل

جرمنی میں شدید برفباری، نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں متعدد افراد زخمی

برلن:   جرمنی میں شدید برفباری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا، ملک کے جنوبی علاقوں میں برفباری کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا۔ شدید برفباری کے باعث سڑکوں پر برف جمع ہونے سے آمدورفت میں مشکلات کا سامنا، کئی مقامات پر ٹریفک حادثات میں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا، کچھ افراد زخمی بھی […]

انٹرنیشنل

برطانیہ میں طوفان ’برٹ‘ سے مزید تباہی، پروازیں متاثر، ٹرینیں منسوخ، ہلاکتیں 5 ہوگئیں

لندن:   طوفان برٹ سے برطانیہ میں تباہی کا سلسلہ نہ رک سکا، مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ طوفان برٹ کے باعث انگلینڈ اور ویلز میں 4 ہزار سے زائد عمارتیں بجلی سے محروم ہوگئیں، طوفان کے باعث 339 ٹرینیں منسوخ کر دی گئیں، پروازیں بھی متاثر ہوئیں۔ ساحلی علاقوں میں 70 میل فی […]

انٹرنیشنل

اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری نہیں، سزائے موت کا حکم دینا چاہیے، ایرانی سپریم لیڈر

تہران:   ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری نہیں، موت کی سزا کا حکم دینا چاہیے۔ عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ایران کے سپریم لیڈر نے کہا کہ لوگوں کے اجتماع، گھروں، ہسپتالوں پر بم مارنا فتح نہیں جنگی جرائم […]

انٹرنیشنل

ڈونلڈ ٹرمپ نے سرفہرست 15 عہدوں کیلئے انتخاب مکمل کرلیا

واشنگٹن:   ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف تین ہفتوں میں اعلیٰ عہدوں کیلئے اسٹیبلشمنٹ اور غیر روایتی عہدے داروں کی ایک صف کا انتخاب کرتے ہوئے اپنی کابینہ کے اندر سرفہرست 15 عہدوں کیلئے اپنے انتخاب کو مکمل کرلیا۔ سابق فٹبالر وزیر ہاؤسنگ اور شہری ترقی، سابق پادری وزیر سابق فوجی امور، نائن الیون حملوں میں اپنے […]

پاکستان

رینجرز اہلکاروں پرشرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

اسلام آباد:    رینجرز اہلکاروں پر شرپسندوں کے حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ سکیورٹی ذرائع کا بتانا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق شرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی نے نام نہاد احتجاج کی آڑ میں اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور رینجرز اہلکاروں کو کچل ڈالا، […]

پاکستان

احتجاج کیلئے کارکنوں کو اُکسانے کا کیس: عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع

راولپنڈی:    احتجاج کے لیے کارکنوں کو اُکسانے کے کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ میں 6 دن کی توسیع کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کو […]

پاکستان

چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد:   چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے 6 دسمبر کو طلب کیے گئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق […]

پاکستان

سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم ، تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا

کراچی:    سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایس بی سی اے نے کلینک سیل کرنے سے پہلے درخواست گزار کو کوئی نوٹس نہیں دیا، نہ ہی درخواست گزار […]

پاکستان

بیلاروس کےساتھ معاہدوں کوعملی جامہ پہنائیں گے : وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کےساتھ معاہدوں کوفوری عملی جامہ پہنائیں گے۔ بیلا روس کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدر لوکاشینکو اور ان کے […]

پاکستان

پی ٹی آئی قیادت خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی، خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا: نقوی

اسلام آباد:    وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی ،کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پرتماشہ نہ بنے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر خفیہ ہاتھ ہونے نہیں دے رہا۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]