کھیل

صائم ایوب کی سنچری، پاکستان نے زمبابوے کو دوسرا ون ڈے 10 وکٹوں سے ہرا دیا

بلاوائیو:    تین میچز کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے 145 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے 18 ویں اوور میں مکمل کرلیا، صائم ایوب نے 59 گیندوں پر 3 چھکوں اور 17 چوکوں کی مدد سے شاندار 111 رنز […]

کھیل

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سیریز کو کرو تھارپ ٹرافی کا نام دیدیا گیا

کرائسٹ چرچ:   انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی سیریز کو کرو تھارپ ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سریز 28 نومبر سے کرائسٹ چرچ میں شروع ہوگی۔ سیریز کی ٹرافی انگلینڈ کے گراہم تھارپ اور نیوزی لینڈ کے مارٹن کرو کے نام سے منسوب کی گئی ہے اور […]

کھیل

ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں انوکھا ریکارڈ قائم، پوری ٹیم 7 رنز پر ڈھیر

لاگوس:  آئی سی سی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر میں نائیجیریا نے آئیوری کوسٹ کو 264 رنز سے بڑی شکست دے دی۔ سب ریجنل افریقا کوالیفائر کا پانچواں میچ گروپ سی کی ٹیموں نائیجیریا اور آئیوری کوسٹ کے درمیان نائیجیرین شہر لاگوس میں کھیلا گیا جہاں نائیجیریا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

کھیل

فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کردیا

اندلس:    فٹ بال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے میدان میں گھس کرریفری کو تھپڑ رسید کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپین میں اندلس کے تھرڈ ڈویژن میں نوجوانوں کے فٹ بال مقابلوں میں ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا جب ایک خاتون ایلنڈائن اور ایسپینیول کی ٹیموں کے درمیان میچ کے […]

انٹرنیشنل

ٹرمپ کا چین سمیت مختلف ممالک سے درآمد اشیاء پرٹیکس لگانے کا اعلان

واشنگٹن :    نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف پر دستخط کروں گا، یہ […]

انٹرنیشنل

6 جنوری سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم مسترد

واشنگٹن :    امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف 6 جنوری کا کیس ختم کردیا گیا، ٹرمپ کے خلاف پراسیکیوٹر 2020 انتخابات میں مداخلت ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سپیشل کونسل جیک اسمتھ نے ٹرمپ کے خلاف کیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ الزامات پر قائم […]

انٹرنیشنل

مکہ مکرمہ اور دیگر سعودی شہروں میں ابر رحمت، بارش میں زائرین کا طواف، روح پرور مناظر

ریاض:  مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی شہروں میں ابر رحمت برس پڑا۔ مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کا طواف، روح پرور مناظر، طائف اور السیل کبیر میں سیلابی صورتحال کے باعث انڈر پاس بند کر دیئے گئے، سکولوں کو آن لائن کلاسوں کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ دارالحکومت ریاض سمیت متعدد […]

انٹرنیشنل

نیوزی لینڈ نے حوثی گروپ اور حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

ویلنگٹن:   نیوزی لینڈ نے ایرانی حمایت یافتہ یمن کے حوثی مسلح گروپ اور لبنان میں حزب اللہ کے سیاسی ونگ کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس اقدام کی قیادت نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن اور اٹارنی جنرل جوڈتھ کولنز نے کی، حوثیوں کو بحیرہ احمر میں […]

انٹرنیشنل

اسرائیل نے حزب اللہ سے جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی

تل ابیب:    اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے لبنانی گروپ حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کی ”اصولی طور پر“ منظوری دیدی ہے۔ بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق معاہدے کے حوالے سے فریقین میں اہم امور پرابتدائی بات چیت جاری ہے ، جس کے بعد حتمی معاہدے کا اعلان کیا […]

انٹرنیشنل

غزہ میں طوفانی بارش، بے گھر فلسطینیوں کے خیمے بہہ گئے، شدید سردی میں جینا بھی محال

غزہ:    غزہ میں شدید بارش بے گھر فلسطینیوں کے خیموں کو بہا لے گئی۔ غزہ کی پٹی کے یہ رہائشی 13 ماہ سے زیادہ عرصے پر پھیلی غزہ جنگ کے باعث بے گھر ہونے کے بعد کئی ماہ سے خیموں میں پڑے تھے کہ گزشتہ روز کی طوفانی بارش نے انہیں ایک بار پھر […]