پاکستان

بیلاروس کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے

مری:    بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو اور وزیر اعظم شہباز شریف مری پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف بیلاروس کے صدر کو مری میں دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کریں گے۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز گزشتہ روز سے ہی مری میں ہیں۔ واضح رہے کہ […]

پاکستان

ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کاحملہ پسپا کردیا گیا

لاہور:    پنجاب پولیس ڈیرہ غازی خان نے ایک بار پھر خوارجی دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملا دیئے، سرحدی چوکی لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کاحملہ پسپا کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں سرحدی چوکی لکھانی پر 25 سے 30 خوارجی دہشت گردوں نے رات دیر گئے اچانک حملہ […]

پاکستان

جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمر ایوب اور زرتاج گل کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور

گوجرانوالہ:   9 مئی ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں عمر ایوب اور زرتاج گل کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواستیں منظور کر لی گئیں۔ اے ٹی سی گوجرانوالہ میں عمر ایوب، زرتاج گل اور احمد چٹھہ کے خلاف 9 مئی کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، تینوں ملزمان […]

پاکستان

اسلام آباد: گرینڈ آپریشن کے بعد معمولات زندگی بحال ہونے لگے، کاروبار کھل گئے

اسلام آباد:  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرینڈ آپریشن مکمل ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے۔ اسلام آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر اقتدار میں معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں، آج سے کاروباری اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں […]

پاکستان

پی ٹی آئی احتجاج منسوخ: نظام زندگی بحال، داخلی و خارجی راستے، موٹرویز کھل گئیں

لاہور:   پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج منسوخ ہونے کے بعد لاہور کے داخلی و خارجی راستے کھول دیئے گئے جبکہ موٹرویز کو بھی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں، راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل سے ٹریفک شہر میں […]

پاکستان

بلوچستان میں بے گناہ افراد کو قتل کرکے بے چینی پھیلائی جارہی ہے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاکہ بلوچستان کو 3 حوالوں سے عدم استحکام کی جانب دھکیلا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے ذریعے بے گناہ افراد کا قتل کرکے بے چینی پھیلائی جا رہی ہے، بے بنیاد پراپیگنڈوں کے ذریعے ریاست […]

پاکستان

ڈی چوک سے فرار ہونے کے بعد علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی کی مانسہرہ میں پناہ

مانسہرہ:   ڈی چوک میں احتجاج سے فرار ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈا پور اور بشریٰ بی بی نے مانسہرہ پہنچ کر پناہ لے لی۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے ساتھ عمر ایوب خان بھی موجود ہیں، علی امین خان گنڈا پور ،بشریٰ […]

پاکستان

شرانگیزی کی سازش ناکام، پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی: محسن نقوی

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہو گئی، پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک سے خیبر پلازہ تک دورہ کیا اور ڈی چوک میں ڈیوٹی پر موجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں سے […]

پاکستان

پاکستانی ہنر مندوں کا شاہکار رکشہ بیلاروسی منسٹر کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد:   پاکستان کے دورے پر آئے بیلاروس کے وزیر توانائی اسلام آباد میں لوک ورثہ پہنچے اور روایتی رکشے کی سواری کی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے بیلاروسی وزیر کو پاکستانی روایتی رکشےکا تعارف کرایا۔بیلاروسی وزیر نے رکشے پر ہاتھ سے بنائےگئے ڈیزائن کی تعریف کی اور پاکستانی ہنرمندوں کے فن کو سراہا۔ […]

تجارت

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس تک گر گیا

کراچی:   پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے بعد ایک بار مثبت رجحان دیکھنے کو ملا لیکن کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ شدید مندی میں بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 541 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی […]