پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن
اسلام آباد: پاکستان زیتون کی پیداوار میں خود انحصاری کی جانب گامزن ہے، ملک بھر میں 37 لاکھ سے زائد زیتون کے پودے لگائے گئے ہیں۔ دنیا نیوز کو موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق زیتون کی کاشتکاری میں بلوچستان سرفہرست ہے، بلوچستان میں زیتون کے 19 لاکھ 29 ہزار 342 پودے لگائے گئے ہیں۔ […]



