ایران نے ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات پر سنگین نتائج سے خبردار کر دیا
نیویارک: اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے سلامتی کونسل کا خط لکھ کر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اشتعال انگیز بیانات کے سنگین نتائج ہونے سے خبردار کر دیا۔ ایرانی مندوب نے خط میں لکھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات انتہائی تشویشناک اور غیر ذمہ دارانہ ہیں، ٹرمپ کے لاپروا اور اشتعال انگیز […]



