بھارتی ٹیم کے اہم فاسٹ باؤلر بمراہ چیمپئنز ٹرافی سے باہر
دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا ( بی سی سی آئی ) کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے […]



