ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بات چیت کی گئی۔ ٹیلی فونک رابطے کے بعد ٹرمپ نے اعلیٰ امریکی حکام کو یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کا حکم دیا۔ یہ رابطہ اس وقت ہوا […]



