پاکستان

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران اور بشریٰ کی فیصلے کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

اسلام آباد:   190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی فیصلے کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کے […]

پاکستان

کراچی: 28 اپریل سے شروع ہونیوالے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مؤخر

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

کراچی:   اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے 28 اپریل سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مؤخر کردیئے۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹر کے امتحانات اب 5 مئی سے شروع ہوں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی 2 وجوہات کی بناء پر کی […]

پاکستان

پنجاب میں کسانوں کیلئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے کھل رہے ہیں: مریم نواز

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں کسانوں کیلئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے کھل رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی ملک نوشیر خان انجم لنگڑیال نے ملاقات کی، ملاقات میں رکن صوبائی اسمبلی نے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات […]

پاکستان

’ایئر پنجاب‘ پراجیکٹ اور بلٹ ٹرین چلانے کی منظوری

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ’ایئر پنجاب‘ پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پہلی صوبائی ایئر لائن ’ایئر پنجاب‘ کا پراجیکٹ پیش کیا گیا، ’ایئر پنجاب‘ کے لیے فوری طور پر 4 ایئر بس طیارے لیز پر […]

پاکستان

عدالت نے ملزموں کے انٹرویوز، ٹریفک خلاف ورزی پر ویڈیو بناکر وائرل کرنے سے روک دیا

  • اپریل 26, 2025
  • 0 Comments

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز، ٹریفک وارڈنز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شہریوں اور ڈی جی ایکسائز کو گاڑیاں روک کر شہریوں کی ویڈیو بنواکر وائرل کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہاکہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی تو متعلقہ ڈویژن کے ایس پی کے […]

رمضان سے پہلے یا بعد میں ہمارا جے یو آئی سے الائنس ہو جائیگا: فواد چودھری

اسلام آباد:   سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ رمضان سے پہلے یا بعد میں ہمارا جے یو آئی سے الائنس ہو جائیگا۔ دنیا نیوز کے پروگرام “بات نکلےگی!” میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ جب الیکشن ختم ہوئے تو کہا تھا پی ٹی آئی اور مولانا کو قریب لایا جائے، […]

چنگ چی اور لوڈر رکشہ چلانے والوں کے خلاف سی ٹی او لاہور کا بڑا فیصلہ

لاہور:  چنگ چی اور لوڈر رکشہ چلانے والے ہو جائیں تیار،اب موٹرسائیکل رکشہ یا لوڈر رکشہ چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہننا ہوگا۔ سی ٹی او لاہور کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق بغیر ہیلمٹ لوڈر رکشہ اور چنگ چی چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ سی ٹی او اطہر وحید کا […]

پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے متجاوز، ہر شہری 3 لاکھ سے زائد کا مقروض

کراچی:   پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا، ہر شہری 3 لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے قرضے ایک سال میں 10 فیصد اور ایک ماہ میں 1.8فیصد بڑھے، پاکستان کا مقامی قرض 42 ہزار 588 ارب […]

وزیراعظم کا ورلڈ بینک کے 40 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا خیر مقدم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے 10 سالہ 40 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایم ڈی مختار ڈیوپ نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں آئی ایف سی کے جاری اور ممکنہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا […]

وزیراعظم شہباز شریف کی پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔ نجکاری کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے جون میں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، پی آئی اے کی معاشی حالت کی بہتری کیلئے […]