انٹرنیشنل

ٹرمپ کی تجویز فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی سازش ہے، ایران

تہران:   ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل کرنے کی تجویز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تجویز غزہ کی پٹی اور پورے فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی سازش ہے۔

تہران سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایسے منصوبے تجویز نہیں کرنے چاہئیں جو جبری بےدخلی کے مترادف ہوں۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کو فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرنی چاہیے، کوئی تیسرا فریق فلسطینی سرزمین کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرسکتا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر