انٹرنیشنل

حماس کا القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان

غزہ:   حماس نے القسام بریگیڈز کے سربراہ محمد الضیف کی شہادت کا اعلان کر دیا۔

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے ویڈیو بیان میں محمدالضیف کی شہادت کا اعلان کیا، انہوں نے بتابا کہ محمد الضیف المواسی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں شہید ہوئے، حملے میں محمد الضیف کے نائب مروان عیسیٰ، غازی ابو طماعہ، رائد ثابت، رافع سلامہ، احمد الغندور اور ایمن نوفل بھی شہید ہوئے۔

محمد الضیف ابو خالد1965 میں غزہ کے علاقے خان یونس میں پیدا ہوئے، سلاح شہادہ کی شہادت کے بعد محمد الضیف کو القسام بریگیڈز کا سربراہ بنایا گیا تھا، محمد الضیف کو اسرائیل کی جانب سے ’نو زندگیوں والا‘ کہا جاتا تھا۔

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر