کھیل

غذر میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد، آئس ہاکی کے دلچسپ مقابلے

غذر:    گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے بالائی علاقہ شکومن میں پہلی بار سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں آئس ہاکی کے دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے۔

ضلعی انتظامیہ کے تحت پونیال شکومن میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں پونیال، شکومن اور ایمت کے نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی، فائنل میچ میں پونیال شکومن لیپڈ اور قراقرم ٹائیگرز کا مقابلہ مقررہ قت میں برابر رہا۔

پنالٹیز پر پونیال شکومن لیپڈ لڑکے اور لڑکیوں کی ٹیموں نے قراقرم ٹائیگرز کی ٹیموں کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔

آئس ہاکی کے فائنل میچ کے مہمان خصوصی دادو خان صابر نے جیتنے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے، بعدازاں دیسی بینڈ پر بچوں اور بڑوں نے رقص پیش کیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این