پاکستان

وزیراعظم کی شائستہ پرویز ملک کو ’ویمن پولیٹیکل لیڈرز‘ کی سفیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک کو بین الاقوامی تنظیم ویمن پولیٹیکل لیڈرز کیلئے پاکستان کی جانب سے سفیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شائستہ پرویز ملک کا ویمن پولیٹیکل لیڈرز کیلئے قومی نمائندہ کے طور پر انتخاب ان کی حقوق نسواں کیلئے جدوجہد اور اس ضمن میں ناقابل فراموش خدمات کا عکاس ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ شائستہ پرویز ملک کا بطور قانون ساز پاکستان میں خواتین کے حقوق کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار رہا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ امید ہے کہ شائستہ پرویز ویمن پولیٹیکل لیڈرز کے پلیٹ فارم کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ