کھیل

چیمپئنز ٹرافی میچوں کی فول پروف سکیورٹی کیلئے کومبنگ آپریشنز شروع

لاہور:  چیمپئنز ٹرافی میچوں کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے انتظامات جاری ہیں۔

سکیورٹی کے لیے سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے لاہور شہر کی 55 آبادیوں میں کومبنگ آپریشن شروع کر دیئے گئے۔

لاہور ایئرپورٹ، مال روڈ کے ہوٹل، قذافی سٹیڈیم کے اطراف کومبنگ آپریشنز میں 2378 گھروں کو چیک کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق کومبنگ آپریشنز کے دوران 8014 افراد کو چیک کیا گیا۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

کھیل

پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری، کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا: گلیسپی

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا
کھیل

کنکشن کیمپ میں این او سی کا ذکر، بورڈ آفیشلز سیخ پا

  • ستمبر 26, 2024
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے کنکشن کیمپ میں کرکٹرز نے غیر ملکی لیگز کیلئے این