انٹرنیشنل

چین میں سال نو پر موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

بیجنگ:  چین میں سال نو کے موقع پر موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق مختلف شہروں میں دیوہیکل لالٹینوں کی جگمگاتی روشنیوں نے شہروں کی رونقیں بڑھا دیں۔

رنگا رنگ فیسٹیول میں ہاتھ سے بنی خوبصورت لالٹین کے مجسموں کو قمقموں سے سجایا گیا، سالانہ شو میں چینی آرٹسٹوں کی مہارت سے تیار اشیاء نے دھوم مچا رکھی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اس سال کے فیسٹیول میں میوزک، رقص، کامیڈی، ایکٹ اور ڈرامے شامل ہیں۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

انٹرنیشنل

مصنوعی ذہانت کا عالمی انڈیکس: سعودیہ نے عرب دنیا میں پہلا مقام حاصل کرلیا

  • ستمبر 21, 2024
ریاض: (ویب ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے عالمی انڈیکس میں سعودی عرب نے عالمی سطح پر 14 واں اور عرب دنیا
انٹرنیشنل

ایرانی رہنما کی غیر ملکیوں اور سیاسی قیدیوں سمیت ہزاروں افراد کیلئے معافی کا اعلان

  • ستمبر 21, 2024
تہران: (ویب ڈیسک) ایران کے اعلیٰ رہنما خامنہ ای نے ہزاروں قیدیوں کو معاف کر دیا ہے جن میں غیر