پاکستان

سامان رسد لے کر گاڑیوں ایک اور قافلہ 24 جنوری کو پارا چنار جائے گا

پشاور:   61 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا قافلہ کل خیریت سے پارا چنار پہنچ گیا، سامان رسد لے کر گاڑیوں ایک اور قافلہ 24 جنوری کو پارا چنار جائے گا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں بنکرز کو مرحلہ وار توڑنے کا سلسلہ 24 جنوری سے دوبارہ شروع کیا جائے گا، اگلے تین دن میں امن معاہدے کے دستخط کِنندہ اور امن کمیٹیوں کے ممبرز کا جرگہ کیا جائے گا۔

امن معاہدے کے مطابق حکومت اور تمام فریقین کے مابین اسلحہ حوالگی کے طریقہ کار کے معاملات طے کیےجا رہے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق امن معاہدے کے مطابق ریاست کسی بھی شر پسند کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

Avatar

abid abbas

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس
پاکستان

وزیراعظم کا وفاقی و صوبائی افسران کے کورس پر نہ جانے کا سخت نوٹس

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 02:52 pm اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی اور صوبائی افسران کے ترقیو ں کیلئے کورس
علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت
پاکستان

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

  • ستمبر 21, 2024
Published On 21 September,2024 12:08 pm اسلام آباد:  اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلحہ